خوش فہم
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ہر کام کو اپنی خواہش کے مطابق دیکھنے اور سمجھنے والا، اپنی منشا کے مطابق نتیجہ نکالنے والا، وہ شخص جو غلط فہمی میں مبتلا ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - ہر کام کو اپنی خواہش کے مطابق دیکھنے اور سمجھنے والا، اپنی منشا کے مطابق نتیجہ نکالنے والا، وہ شخص جو غلط فہمی میں مبتلا ہو۔